Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

شائع 06 مئ 2020 05:16pm

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی، آئی ایس آئی لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بھی بات ہوئی۔

ڈی جی آئی ایس آئی نے ملکی داخلی سیکیورٹی کے معاملات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔